وزیراعظم نے قازقستان وفد کا خیرمقدم کیا

وزیراعظم نے قازقستان وفد کا خیرمقدم کیا اور اس بات کو سراہا کہ ہوا بازی، سرمایہ کاری اور بینکنگ تعاون کی تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط سے نہ صرف تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا بلکہ عوام کے درمیان رابطوں کو بھی فروغ ملے گا۔

Next Post

Subscribe to our Magazine Monthly Editions

Horizon - Latest

Follow us on Twitter