وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعظم کو پاکستان کی اقتصادی وزارتوں کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

Next Post

Subscribe to our Magazine Monthly Editions

Horizon - Latest

Follow us on Twitter