وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک منصوبے کے حتمی معاہدے پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔

1)وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کا استقبال کیا جو دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہیچے۔
پاکستان اور تاجکستان کے وفود نے تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، ٹیکنالوجی، توانائی، تعلیم، مواصلات، زراعت اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

Next Post

Subscribe to our Magazine Monthly Editions

Horizon - Latest

Follow us on Twitter