وزیر اعظم شہباز شرف نے عزت مآب پشپا کمل دہل کو نیپال کے وزیر اعظم بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ علاقائی شراکت داروں کے طور پر پاکستان اور نیپال کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں، میں اپنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔
Global nutrition crisis: Punjab’s response
Punjab’s Chief Minister, Maryam Nawaz, launched the province's...
Read more