) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر سعود بن عبدالرحمن الثانی نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز کو سراہا۔ انہوں نے قطر میں فیفا 2022 ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر قطری قیادت کو مبارکباد دی۔
2)پاکستان میں چین کے سفیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے وزیر اعظم نے چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کے المناک انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
Global nutrition crisis: Punjab’s response
Punjab’s Chief Minister, Maryam Nawaz, launched the province's...
Read more