وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعظم کو پاکستان کی اقتصادی وزارتوں کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
From the editor’s desk
The tragic terrorist attack in Pahalgam, Indian-Occupied Kashmir,...
Read more