1)وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کا استقبال کیا جو دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہیچے۔
پاکستان اور تاجکستان کے وفود نے تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، ٹیکنالوجی، توانائی، تعلیم، مواصلات، زراعت اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا
From the editor’s desk
The past few weeks have been marked by...
Read more