وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی عوام کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے عوام کو ان کے قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی۔

Next Post

Subscribe to our Magazine Monthly Editions

Horizon - Latest

Follow us on Twitter