پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.50 روپے کمی

عوام کے لیے بڑا ریلیف۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.50 روپے کمی۔ لائیٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10، 10 روپے کمی۔

Next Post

Subscribe to our Magazine Monthly Editions

Horizon - Latest

Follow us on Twitter